ایف بی آر نے ٹیکس ایمنسٹی اسکیم 2019 کواردو میں ترجمہ کرکے جاری کردیا

  جمعہ‬‮ 24 مئی‬‮‬‮ 2019  |  21:52

کراچی (این این آئی)فیڈرل بورڈآف ریونیو(ایف بی آر)نے ٹیکس ایمنسٹی اسکیم 2019 کواردو میں ترجمہ کرکے جاری کردیاہے تاکہ زیادہ افراد اور کمپنیاں اسکیم سے استفادہ کرسکیں۔ ذرائع کے مطابق ایمنسٹی اسکیم کی تفصیلاتخواہشمند افراد اور کمپنیوں کیلئے محض سمجھنے اور جاننے کیلئے اردو میں جاری کی گئی ہیں اوراسے کہیں بھی ریفرنس کے طور پر پیش نہیں کیاجاسکے گا۔ اسکیم صرف انگریزی میں ہی معتبر اور مستند سمجھی جائے



موضوعات:

loading...