نجی ٹی وی چینل نے  چیئر مین نیب  کے حوالے سے جنسی ہراسگی کی ویڈیو جھوٹی ہونے کا اعتراف کرتے ہوئے معافی مانگ لی،احتساب بیورو کابھی شدید ردعمل 

24  مئی‬‮  2019

اسلام آباد(آن لائن) قومی احتساب بیورو  نے نیوز ون ٹی وی پر چیئر مین نیب  کے حوالے سے   نشر ہونے  والی خبر کی سختی سے تردید  کرتے ہوئے اسے حقائق  کے منافی، من گھڑت، بے بنیاد اور جھوٹ پر مبنی  پراپیگنڈہ  قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ  یہ ایک بلیک  میلرز کا گروپ ہے۔جس کا مقصد نیب اور چیئر مین  نیب کی ساکھ کو مجروع کرنا  مقصود  ہے

نیب نے تمام دباؤ اور بلیک میلنگ  کو پش پشت رکھتے ہوئے اس بلیک  میلر گروہ کے دو افراد  کو نہ صرف گرفتار کیا ہے بلکہ ریفرنس  کی بھی منظوری دے دی  گئی ہے۔  یہ امر قابل ذکر ہے کہ  اس بلیک میلر  گروپ کے خلاف  ملک کے مختلف  حصوں  میں 42 ایف آئی آر  درج ہیں جن میں بلیک  میلنگ، اغواہ  برائے تعاون، عوام کو بڑے  پیمانے پر لوٹنے اور نیب اور ایف آئی  اے کے جعلی  افر بن کر سرکاری  اور پرائیویٹ  افراد کو بلیک  میل کر کے کروڑوں روپے لوٹنے کے ثبوت  نیب کے پاس موجود ہیں موجودہ  خبر بھی بلیک میلنگ  کر کے نیب کے ریفرنس  سے فرار کا راستہ  ہے۔ واضح  رہے  اس مذکورہ  بلیک میلر گورپ کا سرغنہ فاروق اس وقت کوٹ لکھپت جیل  لاہور  میں قید ہے  اس کے علاوہ  نیوز ون ٹی وی  نے بھی اپنے خبر  کی تردید اور اسے حقائق  کے منافی قرار دیتے ہوئے  چیئر مین نیب سے دل آزاری پر معذرت  کی ہے جو صحافت  کے اصولوں   کے مطابق ہے۔ قومی احتساب بیورو  نے نیوز ون ٹی وی پر چیئر مین نیب  کے حوالے سے   نشر ہونے  والی خبر کی سختی سے تردید  کرتے ہوئے اسے حقائق  کے منافی، من گھڑت، بے بنیاد اور جھوٹ پر مبنی  پراپیگنڈہ  قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ  یہ ایک بلیک  میلرز کا گروپ ہے۔جس کا مقصد نیب اور چیئر مین  نیب کی ساکھ کو مجروع کرنا  مقصود  ہے نیب نے تمام دباؤ اور بلیک میلنگ  کو پش پشت رکھتے ہوئے اس بلیک  میلر گروہ کے دو افراد  کو نہ صرف گرفتار کیا ہے بلکہ ریفرنس  کی بھی منظوری دے دی  گئی ہے۔

موضوعات:



کالم



اللہ کے حوالے


سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…