’’زمینی حقائق تبدیل ہو چکے ، بہاولپور صوبہ نہیں بن سکتا‘‘ خسرو بختیارنے طارق بشیر چیمہ کے اعلان پر اپنا فیصلہ بھی سنا دیا

19  مئی‬‮  2019

اسلام آباد (این این آئی) وفاقی وزیر منصوبہ بندی خسروبختیار نے کہا ہے کہ زمینی حقائق تبدیل ہو چکے ہیں ، بہاولپور صوبہ نہیں بن سکتا ۔ ایک انٹرویو میں وزیر منصوبہ بندی مخدوم خسرو بختیار نے بہاولپور صوبے پر بات کرتے ہوئے کہا کہ (ق )لیگ کے طارق بشیر چیمہ کی اپنی سیاست ہے تاہم زمینی حقائق تبدیل ہو چکے، بہاولپور صوبہ نہیں بن سکتا۔انہوں نے کہا کہ ن لیگ اب جنوبی پنجاب کے

صوبے کی حمایت کرے اور رکاوٹیں پیدا نہ کرے۔مخدوم خسرو بختیار نے آئی ایم ایف کی تمام شرائط سے لاعلمی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ ترقیاتی بجٹ کی حد تک تفصیلات جلد سامنے آجائیں گی۔دفاعی بجٹ پر بات کرتے ہوئے وفاقی وزیر نے کہا کہ آئی ایم ایف پروگرام کے باوجود دفاعی بجٹ میں اضافہ کر رہے ہیں۔انہوں نے کہاکہ ترقیاتی پروگرام 600 سے 900 ارب روپے تک بڑھایا جائے گا۔

موضوعات:



کالم



اللہ کے حوالے


سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…