سابق وفاقی وزیر صحت عامر کیانی کی دبئی میں اربوں روپے کی منی لانڈرنگ،دستاویزی ثبوت مل گئے، ن لیگ نے بڑا سرپرائز دے دیا

18  مئی‬‮  2019

اسلام آباد (آن لائن) سابق وفاقی وزیر کی دبئی میں منی لانڈرنگ کی افواہ سینیٹ تک بھی پہنچ گئی۔ معلوم ہوا ہے کہ سابق وفاقی وزیر صحت عامر کیانی سے متعلق ذرائع نے بتایا کہ انہوں نے اربوں روپے منی لانڈرنگ کرکے دبئی میں نجی قیمتی بوٹ خرید رکھی ہے

تاہم گزشتہ روز ذرائع کی خبر کی تصدیق اس وقت ہوئی جب مسلم لیگ نواز کے سینیٹر مشاہد اللہ نے سینیٹ میں کہا کہ ان کے پاس دستاویزی ثبوت ہیں کہ ایک وفاقی وزیر نے منی لانڈرنگ کی انتہاء کی اور انہوں نے کاروبار بھی شروع کر رکھا ہے۔

موضوعات:



کالم



رِٹ آف دی سٹیٹ


ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…