جیل میں نواز شریف کے کمرے میں اے سی لگا دیا گیا،ٹی وی کی سہولت بھی مل گئی،حالت اب کیسی ہے؟ حیرت انگیز انکشاف

17  مئی‬‮  2019

لاہور (آن لائن) سابق وزیراعظم نواز شریف کو کوٹ لکھپت جیل میں اے سی کی سہولت دے دی گئی۔میڈیا رپورٹس میں  جیل ذرائع کے حوالے سے بتایا گیا ہے کہ  جیل میں نواز شریف کے کمرے میں اے سی لگا دیا گیا ہے

جبکہ  جیل میں ٹی وی کی سہولت بھی فراہم کر دی گئی ہے،جیل کے ڈاکٹرز نے نواز شریف کا طبی معائنہ بھی کیا ہے جس کے مطابق ان کا بلڈ پریشر نارمل ہے۔جبکہ شوگر بھی کنٹرول میں ہے۔

موضوعات:



کالم



رِٹ آف دی سٹیٹ


ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…