سعودی عرب کے بعد یو اے ای نےکتنے سو پاکستانیوں کو رہا کر دیا ، پاکستان کا اظہار تشکر

17  مئی‬‮  2019

اسلام آباد(اے این این ) وزیر اعظم کی معاون خصوصی برائے اطلاعات فردوس عاشق اعوان نے 572 پاکستانی قیدیوں کی رہائی پر متحدہ عرب امارات کے ولی عہد کا شکریہ ادا کیا ہے۔ پاکستانی حکومت اور عوام متحدہ عرب امارات کے ولی عہد شہزاد محمد بن زید کا 572 پاکستانی قیدیوں کی رہائی پر شکریہ ادا کرتے ہیں۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے ایک بیان میں فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ

یہ ہوتی ہے حقیقی قیادت جو اپنے نہیں دوسروں کے بچوں کے بارے میں سوچتی ہے۔اس سے قبل اپنے ایک اور ٹویٹ میں فردوس عاشق اعوان نے کہا تھا کہ شریف خاندان نے معاشی دھشتگردی سے عوام اور معیشت کو لہو لہان کیے رکھا۔معاشی تباہ کاریوں کے بعد اب یہ کس منہ سے عوام کے پاس جانے کی بات کرتے ہیں۔وزیر اعظم کی معاون خصوصی برائے اطلاعات فردوس عاشق اعوان نییہ بھی کہا کہ 30 سال ملکی معیشت کا جنازہ نکالنے والے عوام کا مزید تیل نکالنا چاہتے ہیں۔

موضوعات:



کالم



سرمایہ منتوں سے نہیں آتا


آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…