مشکل معاشی صورتحال کے باوجودسرکاری ملازمین کی  تنخواہوں اور پنشن میں کتنے فیصد اضافہ کیاجائے گا،حکومت نے حیرت انگیز فیصلہ کرلیا

13  مئی‬‮  2019

پشاور(آن لائن)مشکل معاشی صورتحال کے باعث تنخواہوں اور پنشن میں 15سے 20فیصد اضافہ کی تجویز کو فی الحال غور ختم کردیا  گیا ہے اور اضافہ کی تجویز 10فیصد تک محدود رکھنے کا فیصلہ کیاگیا ہے سابق حکومتوں کی جانب سے بھی تنخواہوں میں 10فیصد اضافہ کیا گیا تھا

نئے مالی سال 2019-20کے وفاقی اورصوبائی بجٹ میں ملازمین کی موجودہ تنخواہ کا دس فیصد ایڈہاک ریلیف  الاؤنس دینے کا فیصلہ کیا گیا ہے ذرائع نے بتایا ہے کہ موجودہ صورتحال کے پیش نظر سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 15سے 20فیصد اضافہ کی تجاویزدی گئی تھی۔ تاہم ملکی صورتحال کے باعث تنخواہوں میں 10فیصد سے زائد اضافہ کی مخالفت کی گئی ہے اور موقف اختیار کیاگیا ہے کو موجودہ صورتحال میں 15سے 20فیصد اضافہ حکومت کے لئے ناممکن ہے وفاق کے اعلان کے بعد خیبر پختونخوا حکومت بھی تنخواہوں میں 10فیصد اضافہ کریگی۔ خیبر پختونخوا حکومت، پنجاب حکومت، سندھ حکومت، بلوچستان حکومت بھی تنخواہوں میں 10فیصد تک اضافہ کریگی۔ سرکاری ملازمین کے تین ایڈہاک  الاونسز کو تنخواہوں میں ضم کرنے کی تجاویز پر بھی غور کیا جارہا ہے۔ صوبائی محکمہ خزانہ اور وزارت خزانہ سمیت پنجاب، سندھ اوربلوچستان کے وزارت خزانہ کی جانب سے تنخواہوں میں اضافہ کے لئے باہمی مشاورت شروع کی ہے۔ مشکل معاشی صورتحال کے باعث تنخواہوں اور پنشن میں 15سے 20فیصد اضافہ کی تجویز کو فی الحال غور ختم کردیا  گیا ہے اور اضافہ کی تجویز 10فیصد تک محدود رکھنے کا فیصلہ کیاگیا ہے سابق حکومتوں کی جانب سے بھی تنخواہوں میں 10فیصد اضافہ کیا گیا تھا نئے مالی سال 2019-20کے وفاقی اورصوبائی بجٹ میں ملازمین کی موجودہ تنخواہ کا دس فیصد ایڈہاک ریلیف  الاؤنس دینے کا فیصلہ کیا گیا ہے

موضوعات:



کالم



سرمایہ منتوں سے نہیں آتا


آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…