کیا ن لیگ نے کبھی آئی ایم ایف کا معاہدہ پارلیمنٹ سے منظور کروایا؟ ماروی میمن نے اپنی ہی پارٹی ن لیگ اورپیپلز پارٹی کو آڑھے ہاتھو ںلیتے ہوئے کھری کھری سنادیں 

10  مئی‬‮  2019

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک)چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول کے بیان کاردعمل دیتے ہوئے ن لیگ کی رہنما ماروی میمن نے سوشل میڈیا کی ویب سائٹ ٹویٹر پر کہا ہے کہ ن لیگ نے کبھی آئی ایم ایف سے معاہدہ پارلیمنٹ سےمنظور کروایا ؟ کیا ن لیگ نے معاہدے سے پہلے پارلیمنٹ سے منظوری لی ؟ کوئی جا کر بلاول بھٹو کو اقتصادی مذاکرات سےمتعلق سکھا سکتا ہے؟ خاتون رہنما کا مزید کہنا تھا کہ

ن لیگ کا آخری فیورٹ وزیر خزانہ کون تھا جو آج شہباز شریف کا فیورٹ بنا ہوا ہے۔ پاکستان تحریک انصاف اس پر متفق کیسے ہوئی اگر وہ سمجھتی تھی کہ ہم چور تھے ۔ ماروی میمن نے ایک اور ٹیوٹ میں کہا ہے کہ شکر کی قیمتیں بڑھی ہیں اچھی بات ہوا کیونکہ شکر کینسر کے برابر ہے ۔ ہمارے ملک میں جتنی شکر کم ہو گی اتنی صحت بہتر ہو گی ، یہ تلخ ہے لیکن حقیقت ہے ۔

موضوعات:



کالم



رِٹ آف دی سٹیٹ


ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…