پاکستان کو آئی ایم ایف کیساتھ مذاکرات کرنا چاہیے یا نہیں؟حکومت کو جیل سے کس رہنما نے پیغام بجھوا دیا

10  مئی‬‮  2019

کراچی(اے این این )آغا سراج درانی نے کہا ہے کہ اس وقت ملک میں آئی ایم ایف ہی آئی ایم ایف کو ڈیل کر رہا ہے، پاکستان کو عالمی مالیاتی ادارے کے ساتھ مذاکرات کرنا چاہیے۔احتساب عدالت میں پیشی کے موقع پر سپیکر سندھ اسمبلی آغا سراج درانی نے میڈیا سے غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے کہا مجھے جیل میں ٹی وی دیکھنے کا وقت نہیں ملتا، اسمبلیاں اس لیے بنائی جاتی ہیں کہ قوم کو اعتماد میں لیا جائے، اپوزیشن سے اگر اچھے تعلقات نہیں ہیں تو اجلاس چلانا مشکل ہو جاتا ہے۔

موضوعات:



کالم



شاہ ایران کے محلات


ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن (دوم)

فردوسی کی شہرت جب محمود غزنوی تک پہنچی تو اس نے…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی اصل تحریک حسین باقری ہیں‘ یہ…

ہم کرنا ہی نہیں چاہتے

وہ وجے تنوار تھا‘ ذات کا گجر تھا‘ پیشہ پہلوانی…

ٹھیکیدار

یہ چند سال پہلے کی بات ہے اور شہر تھا وینس۔ وینس…

رضوانہ بھی ایمان بن سکتی تھی

یہ کہانی جولائی 2023 ء میں رپورٹ ہوئی تھی‘ آپ…

ہم مرنے کا انتظار کیوں کرتے ہیں؟

’’میں صحافی کیسے بن گیا؟‘‘ میں جب بھی اس سوال…

فواد چودھری کا قصور

فواد چودھری ہماری سیاست کے ایک طلسماتی کردار…