مسلم لیگ (ن) اور زرداری نے باری لگائی ہو ئی تھی،انہو ں نے بیو رو کریسی میں اپنے بندے بٹھا ئے ہو ئے  ہیں تاکہ۔۔۔! ن لیگ کی رہنماماروی میمن کھل کر سامنے آگئیں،سنگین الزامات عائد

5  مئی‬‮  2019

؁ُاسلام آباد(یوپی آئی) مسلم لیگ ن کی ناراض رہنما ماروی میمن نے تحریک انصاف حکومت کی جانب سے طارق باجوہ کو گورنر سٹیٹ بینک کے عہدے سے ہٹانے کے فیصلے پر تحریک انصاف کی تعریف کرتے ہوئے کہا کہ  طارق باجوہ کی برطرفی بارش کا پہلا قطرہ ہے اور انہیں 8ماہ پہلے ہی ہٹا دیا جانا چاہیے تھا۔

سما جی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر  اپنے ایک پیغام میں انہو ں نے کہا کہ تمام وزارتوں میں ایسے اقدامات کیے جانے چائیں اور اگر  ایسے اقدامات ہوتے رہے تو اچھی حکومت کا آغاز ہو سکتا ہے۔ انہو ں نے مز ید کہا کہ  8ماہ تک طارق باجوہ کو نہ ہٹانا حکوت کی غفلت کا نتیجہ ہے  مسلم لیگ (ن) اور زراداری نے باری لگائی ہو ئی تھی اور  انہو ں نے بیو رو کریسی میں اپنے بندے بٹھا ئے ہو ئے  ہیں تاکہ حکو مت کو نا کام کر سکیں  عمران خان کو چاہیے کہ وہ اور وزارتوں میں بھی لو گوں کو تلا ش کر یں۔ قبل ازیں  انہوں نے طارق باجوہ کو ہٹائے جانے کے فیصلے پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا تھا کہ یہ بہت اچھا کیا گیا ہے، اب شاید معلومات لندن جانا بند ہو جائیں۔ ان کا اشارہ طارق باجوہ کے سابق وزیرخارجہ اسحاق ڈار کے ساتھ تعلق سے تھا  ان کے مطابق گزشتہ عرصے میں اسحاق ڈار نے پاکستانی معیشت کے حوالے سے جتنی بھی کامیاب پیشن گوئیاں کیں وہ طارق باجوہ کی جانب سے فراہم کردہ معلومات کی بنیاد پر ہی کی تھیں۔ سما جی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر  اپنے ایک پیغام میں انہو ں نے کہا کہ تمام وزارتوں میں ایسے اقدامات کیے جانے چائیں اور اگر  ایسے اقدامات ہوتے رہے تو اچھی حکومت کا آغاز ہو سکتا ہے۔ انہو ں نے مز ید کہا کہ  8ماہ تک طارق باجوہ کو نہ ہٹانا حکوت کی غفلت کا نتیجہ ہے

موضوعات:



کالم



شاہ ایران کے محلات


ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن (دوم)

فردوسی کی شہرت جب محمود غزنوی تک پہنچی تو اس نے…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی اصل تحریک حسین باقری ہیں‘ یہ…

ہم کرنا ہی نہیں چاہتے

وہ وجے تنوار تھا‘ ذات کا گجر تھا‘ پیشہ پہلوانی…

ٹھیکیدار

یہ چند سال پہلے کی بات ہے اور شہر تھا وینس۔ وینس…

رضوانہ بھی ایمان بن سکتی تھی

یہ کہانی جولائی 2023 ء میں رپورٹ ہوئی تھی‘ آپ…

ہم مرنے کا انتظار کیوں کرتے ہیں؟

’’میں صحافی کیسے بن گیا؟‘‘ میں جب بھی اس سوال…

فواد چودھری کا قصور

فواد چودھری ہماری سیاست کے ایک طلسماتی کردار…