نوازشریف کو انصاف مہنگا لگنے لگا، وکیلوں کی فیسیں دے دے کر تھک گیا ،سابق وزیر اعظم کی دہائیاں

5  مئی‬‮  2019

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)سابق وزیراعظم نوازشریف عدالتوں سے انصاف لینے کی خاطر وکیلوں کو فیسیں ادا کرنے سے تنگ آ گئے ،صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ مجھے نہیں معلوم تھا کہ اس ملک میں انصاف حاصل کرنا اتنا مشکل ہے۔ میں وکیلوں کی فیسیں ادا کر کر کے تھک گیا ہوں۔انہوں نے حسرت بھرے لہجے میں کہاکہ کاش مجھے اس وقت پتا ہوتا

جب میں وزیراعظم تھا تو میں اس نظام کو اور وکیلوں کی فیسوں کو ٹھیک کرتا۔دوسری جانب مسلم لیگ (ن) کے قائد نواز شریف طبی بنیادوں پر ملنے والی ضمانت کی مدت ختم ہونے پر دھوم دھام سے گرفتاری دیں گے۔ اپنے قائد کو شایان شان طریقے سے گرفتار کروانے کیلئے کارکنوں کی بڑی تعداد پر امن جلوس کی شکل میں کوٹ لکھپت جیل چھوڑ کر آئے گی۔

موضوعات:



کالم



شاہ ایران کے محلات


ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن (دوم)

فردوسی کی شہرت جب محمود غزنوی تک پہنچی تو اس نے…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی اصل تحریک حسین باقری ہیں‘ یہ…

ہم کرنا ہی نہیں چاہتے

وہ وجے تنوار تھا‘ ذات کا گجر تھا‘ پیشہ پہلوانی…

ٹھیکیدار

یہ چند سال پہلے کی بات ہے اور شہر تھا وینس۔ وینس…

رضوانہ بھی ایمان بن سکتی تھی

یہ کہانی جولائی 2023 ء میں رپورٹ ہوئی تھی‘ آپ…

ہم مرنے کا انتظار کیوں کرتے ہیں؟

’’میں صحافی کیسے بن گیا؟‘‘ میں جب بھی اس سوال…

فواد چودھری کا قصور

فواد چودھری ہماری سیاست کے ایک طلسماتی کردار…