شریف خاندان کی کون سی خاتون اندھیرے میں جا کر عمران خان سے رحم کی بھیک مانگ رہی ہے؟سینئر صحافی چوہدری غلام حسین نے نام بتادیا ،نیا پنڈورا باکس کھل گیا

1  مئی‬‮  2019

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)نجی ٹی وی پروگرام میں سینئر صحافی قاضی سعید نے سوال پوچھا کہ رات کے اندھیرے میں جاکر وزیراعظم عمران خان سے بھیک کون مانگ رہا ہے ؟ جس کے جواب میں سینئر تجزیہ نگار چوہدری غلام حسین نے دعویٰ کیا کہ مسلم لیگ ن کے رہنما شہباز شریف کی تیسری اہلیہ تہمینہ درانی رات کے اندھیرے میں وزیراعظم عمران خان سے مذاکرات کر رہی ہیں ۔

اس کیلئے انہیں سابق وزیراعظم نواز شریف کی والدہ محترمہ کی آشیرباد بھی حاصل ہے جبکہ دیگر بہن بھائیوں اور ان کی فیملیز کی بھی ’’ ایسے نہ کیا تو ہم تو 100سالوں تک جیل میں پڑے رہیں گے‘‘ سپورٹ حاصل ہے ۔ ‎واضح رہے کہ اس سے پہلے معروف صحافی و تجزیہ کار چوہدری  غلام حسین نے نجی ٹی وی پروگرام میں بات کرتے ہوئے دعویٰ کیا تھا کہ شریف خاندان نے کہا ہے کہ وہ اربوں ڈالرز دینے کو تیار ہیں۔ میں یہ نہیں کہہ رہا ہے کہ وہ ایک، دو ، دس یا بیس بلین ڈالر ہیں۔ لیکن وہ پیسے دینے اور ڈیل کر کے جانے کو تیار ہیں۔ یہی نہیں بلکہ شریف برادران اپنی سیاست چھوڑنے کو بھی تیار ہیں۔لیکن صرف ایک چیز رہ گئی ہے جس پر اتفاق رائے نہیں ہو رہا۔نواز شریف کیمپ اور اسٹیک ہولڈرز کے مابین صرف ایک بات پر اتفاق نہیں ہورہا۔ نواز شریف اور شریف خاندان کے جو لوگ ہیں ، ان کا کہنا تھا کہ پہلے ہم جس طرح ہم ٹی ٹی (ٹیلی گرافک ٹرانزیکشن) لگواتے رہے ہیں، ویسے ہی ہم ٹی ٹی لگوا دیں گے جبکہ اسحاق ڈار صاحب وہاں سے پاکستانی حکومت کو ٹی ٹی لگوا دیں گے لیکن ہم اس کا اعتراف نہیں کریں گے۔واضح رہے کہ اس سے پہلے بھی ایسی خبریں سامنے آچکی ہیں بیک ڈور معاملات طے کرنے کیلئے بات چیت جاری ہے ۔

موضوعات:



کالم



سرمایہ منتوں سے نہیں آتا


آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…