جہانگیر ترین ،چوہدری سرور کے عشائیے میںشریک کیوں نہ ہوئے؟گورنر پنجاب نے خود ہی ساری حقیقت بیان کردی

27  اپریل‬‮  2019

اوکاڑہ ( آن لائن) گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور نے کہا کہ بلاول بھٹو کو عمران خان نے صاحبہ کہا یہ کو ئی دانستہ طور پر نہیں کہ زبان پھسل گئی لیکن میڈیا نے اس کو ہا ئی لائٹ کیا۔عمران خان ایک پڑھا لکھا شخص ہے کو ئی ان پڑ ھ نہیں ہے ۔پڑھے لکھے پارلیمنٹیرین ایک بات کے پیچھے لگ گئے ہیں یہ اتنی بڑی با ت نہیں جتنا بڑا ایشو بنا دیا ہے۔ پی ٹی آئی میں کو ئی اختلاف نہیں ہے ۔وزیر اعظم عمران خان نے جو بہتر سمجھا انکو اپنی

کا بینہ کا حصہ بنا یا ۔صدرمملکت پاکستان نے مجھے سٹیپ ڈائون کا نہیں کہا اور نہ ہی میرے سے کوئی سے استعفیٰ ما نگا یہ افواہیں اور سفید جھوٹ ہے ۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے اوکاڑہ میں صحافیوں سے گفتگو کر تے ہو ئے کیا۔انہوں نے کہا کہ آج تک ہمارا (ق) لیگ سے کو ئی اختلافات نہیں ہیں۔ہم سب اتحادی ملکر چل رہے ہیں۔ ایک سوال کا جوب دیتے ہو ئے کہا کہ جہانگیر ترین اس وقت اسلام آباد میں تھے اس لیے عشائیہ میں نہیں آئے ۔

موضوعات:



کالم



سرمایہ منتوں سے نہیں آتا


آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…