محمد بن سلمان کا دورہ پاکستان میں 2ہزار پاکستانی قیدیوں کی رہائی کا اعلان لیکن اب تک کتنے پاکستانیوں کو رہا کیا گیا؟حیران کن انکشاف

24  اپریل‬‮  2019

اسلام آباد (آئی این پی) پاکستان پیپلزپارٹی پارلیمنٹیرینز کے سیکرٹری جنرل سابق سینیٹر فرحت اللہ بابر نے کہا ہے کہ سعودی عرب میں قید 2000 پاکستانیوں میں سے صرف 200 کو رہائی دی گئی ہے جبکہ سعودی ولی عہد نے اپنے حالیہ دورہ پاکستان کے موقع پر وعدہ کیا تھا کہ سعودی عرب میں قید تمام پاکستانیوں کو رہا کیا جائے گا۔ اسلام آباد کے ایک مقامی ہوٹل میں

جسٹس پروجیکٹ پاکستان کی رپورٹ کے اجراءکے موقع پر تقریر میں سابق سینیٹر نے وزیراعظم سے کہا کہ سعودی ولی عہد سے باقی پاکستانیوں کی رہائی کے لئے بھی کہیں جنہیں انہوں نے خود سعودی عرب میں پاکستانیوں کا سفیر قرار دیا تھا۔ تقریب سے پاکستان پیپلزپارٹی کی سینیٹر سسی پلیجو اور رکن قومی اسمبلی عندلیب عباس نے بھی خطاب کیا۔

موضوعات:



کالم



سرمایہ منتوں سے نہیں آتا


آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…