خوفناک دھماکے، پاکستان ایک بار پھر حمایت میں اُٹھ کھڑاہوا،سری لنکا کو بڑی پیشکش کردی

21  اپریل‬‮  2019

اسلام آباد (این این آئی)وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی نے سرلنکن وزیراعظم سے رابطہ کر کے دہشتگردانہ واقعات پر مذمت کی ہے ۔اتوار کو وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے رانیل وکرم سنگھے سے اظہار مذمت کیا۔ترجمان کے مطابق شاہ محمود قریشی نے وزیراعظم اور صدر کی طرف سے بھی کسی بھی قسم کے مکمل تعاون کی یقین دہانی کرائی۔ترجمان دفترخارجہ

کے مطابق حکومت پاکستان اور پاکستان کے عوام اس دکھ کی گھڑی میں سری لنکا کے ساتھ کھڑے ہیں۔ترجمان کے مطابق وزیرخارجہ جلد سری لنکا کا دورہ بھی کریں گے ، واضح رہے کہ پاکستان نے اس سے قبل بھی سری لنکا میں باغیوں کے خلاف بھرپور مدد کی تھی اور پاکستان کی مدد سے سری لنکا اس بحران سے نکل گیاتھا۔

موضوعات:



کالم



رِٹ آف دی سٹیٹ


ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…