پاکستان آرمی میں بحیثیت جونیئر کمیشنڈ آفیسرز(نائب خطیب) اوربطورسپاہی بھرتیاں شروع،میٹرک پاس بھی درخواست دے سکتے ہیں، تفصیلات جاری

20  اپریل‬‮  2019

نواب شاہ (این این آئی) ڈپٹی کمشنر شہید بینظیرآبادابرار احمد جعفر نے ضلع کے نوجوانوں کی آگاہی کے لئے ایک اعلامیہ کے ذریعے بتایا ہے کہ پاکستان آرمی بھرتی مرکز حیدرآباد کی جانب سے پاکستان آرمی میں بحیثیت جونیئر کمیشنڈ آفیسر(نائب خطیب) اورسپاہی کی بھرتی  10 مئی تک جاری رہے گی۔اعلامیہ میں مزید بتایا گیا ہے کہ جونئیر کمیشنڈ افسر (نائب خطیب)کے لئے تعلیمی قابلیت دینی مدرسہ سے درس نظامی جوکہ ہائیرایجوکیشن کمیشن سے تصدیق شدہ، عمر 20 سال سے 28 سال، قد 5فٹ ہو جبکہ سپاہی کے لئے

عمر189 17 سے23 سال ، تعلیمی قابلیت میٹرک پاس، قد 5 فٹ 6انچ ہو اپنا اور والد کا اصل شناختی کارڈ یا (اپنا بے فارم)،ڈومیسائل، پی ار سی، میٹرک یا انٹر کی مارک شیٹ ، اسکول لیونگ سرٹیفکیٹ یا میٹرک کا پکا سرٹیفکیٹ،4 عدد پاسپورٹ سائیز تصاویر اپنے ساتھ پاک فوج بھرتی مرکز حیدرآباد لائیں،جبکہ آن لائن رجسٹریشن کے لئے پاک فوج کی ویب سائٹ www.joinpakarmy.gov.pk وزٹ کریں مزید معلومات کے لئے پاک فوج کے بھرتی مرکز سے اس فون نمبر 0222787258 پررابطہ کریں۔

موضوعات:



کالم



اللہ کے حوالے


سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…