وزیرپٹرولیم یا ایوی ایشن کا محکمہ؟غلام سرور نے بالآخر طویل سوچ و بچار کے بعدعمران خان کو اپنا حتمی فیصلہ سنا دیا

20  اپریل‬‮  2019

اسلام آباد (این این آئی)وفاقی وزیر غلام سرور خان وزرات لینے کیلئے مان گئے ، پیر یا منگل کو ایوی ایشن کا چارج سنبھالنے کااعلان کر دیا ۔ ایک بیان میں انہوں نے کہاکہ پیر یا منگل کو وزارت ایوی ایشن کا چارج سنبھال لوں گا۔انہوں نے کہاکہ وزیراعظم کپتان ہیں ان کے ویژن کے مطابق وزرات چلاؤں گا ۔واضح رہے کہ اس سے پہلے انہوں نے وزیر پٹرولیم کا عہدہ چھوڑنے سے صاف انکار کردیا تھا۔

موضوعات:



کالم



اللہ کے حوالے


سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…