تحریک انصاف میں اختلاف رائے کی تصدیق،معاون خصوصی برائے اطلاعات فردوش عاشق اعوان نے بڑا اعلان کردیا

19  اپریل‬‮  2019

اسلام آباد(آن لائن ) وزیراعظم کی معاون خصوصی برائے اطلاعات فردوش عاشق اعوان نے کہاہے کہ تحریک انصاف میں کوئی گروپ بندی نہیں ہے تا ہم اختلاف رائے ہر سیاسی جماعت میں ہوتا ہے فواد چوہدری کو وزیراعظم کا مکمل اعتماد حاصل ہے اوراسی اعتماد کی وجہ سے ان کو دوسری وزارت ملی نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے عاشق اعوان نے کہا ہے کہ وزیراعظم عمران خان نے جمعرات کے اعتماد پران کا شکر گزار ہوں یہ وزیراعظم کا استحقاق ہے کہ وہ کس کو کیا عہدہ دیتے ہیں

ہمیں سب سے پہلے پاکستان عزیز ہے انہوں نے کہا کہ میں ٹیم ورک پر یقین رکھتی ہوں تحریک انصاف میں کوئی گروپ بندی نہیں ہے تا ہم اختلاف رائے ہر سیاسی جماعت میں ہوتا ہے پارٹی میں سب کا کردار بہت اہم ہے (آئی ایم ایف) سے مذاکرات کے دوران سب کو اعتماد میں لیا گیا تھا مسلم لیگ ن کے دور حکومت میں بھی کابینہ میں تبدیلیاں ہوئی تھیں فردوس عاشق اعوان نے کہا کہ فواد چوہدری کو وزیراعظم کا مکمل اعتماد حاصل ہے اور اسی اعتماد کی وجہ سے انہیں دوسری وزارت ملی

موضوعات:



کالم



شاہ ایران کے محلات


ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن (دوم)

فردوسی کی شہرت جب محمود غزنوی تک پہنچی تو اس نے…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی اصل تحریک حسین باقری ہیں‘ یہ…

ہم کرنا ہی نہیں چاہتے

وہ وجے تنوار تھا‘ ذات کا گجر تھا‘ پیشہ پہلوانی…

ٹھیکیدار

یہ چند سال پہلے کی بات ہے اور شہر تھا وینس۔ وینس…

رضوانہ بھی ایمان بن سکتی تھی

یہ کہانی جولائی 2023 ء میں رپورٹ ہوئی تھی‘ آپ…

ہم مرنے کا انتظار کیوں کرتے ہیں؟

’’میں صحافی کیسے بن گیا؟‘‘ میں جب بھی اس سوال…

فواد چودھری کا قصور

فواد چودھری ہماری سیاست کے ایک طلسماتی کردار…