بجٹ سے قبل اسد عمر کا استعفیٰ ، عمران خان کے فیصلے پر سینئر اینکر پرسن مبشر لقمان نے خاموشی توڑی ، تہلکہ خیز انکشافات کر دیئے

19  اپریل‬‮  2019

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)معروف اینکر پرسن مبشر لقمان نے نجی ٹی وی کے ایک پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ اسد عمر کا اچانک استعفیٰ آنا واقعی حیران کن ہے خیال یہ کیا جارہا تھا کہ یہ مئی یا جون کے آخر میں یہ ہو گا کیونکہ بجٹ آئے گا تو سب کو یہ پتہ تھا کہ اس بجٹ میں ٹیکسز زیادہ لگنے ہیں بجٹ مشکل ہو گا اس کے بعد کسی ایک کو فارغ کیا جائے گاتاکہ عوام کا غم و غصہ اس کیساتھ ہی نکل جائے ۔ معروف اینکرپرسن کا کہنا تھا میں سمجھتا ہوں

کہ ایسے موقعے پرکرنے کا مطلب ہے کہ عمران خان کو خود پر اور اپنی ٹیم کے اوپر اعتماد ہے کہ کوئی بھی ایسا آدمی لایا جا سکتا ہے کہ وہ بجٹ ان کی مرضی کا دے گا اور گورنمنٹ آنے والے دن میں موجود ہ ملکی صورتحال سے نکالنے میں مدد دے گا ۔ مبشر لقمان کا کہنا تھا کہ عمران خان نے کافی مشکل فیصلے کیے ہیں لیکن میں سمجھتا ہوں کہ اس کا کریڈٹ عمران خان کو دینا پڑے گا انہوں نے مشکل وقت میں کافی مشکل فیصلے لیے ہیں ۔

موضوعات:



کالم



سرمایہ منتوں سے نہیں آتا


آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…