جعلی اکائونٹس کیس،بڑی گرفتاری عمل میں آگئی،جانتے ہیں ملزم کا زرداری سے کیا تعلق ہے اور اس نے کرپشن سےاپنی دولت میں کتنا اضافہ کیا؟

18  اپریل‬‮  2019

اسلام آباد(سی پی پی ) نیب نے پارک لین کی فرنٹ کمپنی کے ڈائریکٹراقبال خان نوری کو گرفتار کرلیا ہے ، یہ کمپنی آصف زرداری پارک لین کمپنی کیلئے کام کرتی ہے، ملزم نے کرپشن سے پیسوں میں ساڑھے 3ارب کااضافہ کیا۔تفصیلات کے مطابق جعلی اکائونٹس اسکینڈل میں اہم پیش رفت سامنے آئی ، نیب نے پارک لین کی فرنٹ کمپنی کے ڈائریکٹراقبال خان نوری کو گرفتار کرلیا ہے، کمپنی اورملزم جعلی اکائونٹس اسکینڈل میں بھی ملوث ہے۔نیب ذرائع کا کہنا ہے یہ

کمپنی آصف زرداری کی پارک لین کمپنی کیلئے کام کرتی ہے، اقبال خان نوری نے بینک سے ڈیڑھ ارب لون لیا تھا، لیا گیا لون بڑھ کر3اعشاریہ5 ارب ہوگیا۔ذرائع کے مطابق قبال خان نوری جعلی اکائونٹس کیس کا اہم ملزم ہے، ملزم نے کمپنی کے لئے غیرقانونی طریقے سے پیسوں میں اضافہ کیا، ملزم نے کرپشن کے پیسوں سے ساڑھے 3ارب کااضافہ کیا۔یاد رہے 20 مارچ کو آصف علی زرداری اور بلاول بھٹو پارک لین کمپنی کیس میں نیب میں پیش ہوکر بیان رکارڈ کرایا تھا۔

موضوعات:



کالم



رِٹ آف دی سٹیٹ


ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…