نوازشریف کی حالت تشویشناک،مریم نواز نے دعاؤں کی اپیل کردی

15  اپریل‬‮  2019

لاہور (ا ین این آئی) پاکستان مسلم لیگ (ن ) کی مرکزی رہنما مریم نواز نے اپنے والد اور سابق وزیر اعظم محمد نواز شریف کی صحت یابی کے لئے دعاؤں کی اپیل کی ہے ۔ انہوں نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر کہا کہ نوازشریف کی طبیعت ناساز ہے ،ڈاکٹرز کی فائنل تجاویز کا انتظار کررہے ہیں ،آرٹریز کی سرجری یااسٹنٹ کی ضرورت ہے ۔انہوں نے نواز شریف کی صحت یابی کے لئے دعاؤں کی اپیل کی ۔



کالم



شاہ ایران کے محلات


ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن (دوم)

فردوسی کی شہرت جب محمود غزنوی تک پہنچی تو اس نے…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی اصل تحریک حسین باقری ہیں‘ یہ…

ہم کرنا ہی نہیں چاہتے

وہ وجے تنوار تھا‘ ذات کا گجر تھا‘ پیشہ پہلوانی…

ٹھیکیدار

یہ چند سال پہلے کی بات ہے اور شہر تھا وینس۔ وینس…

رضوانہ بھی ایمان بن سکتی تھی

یہ کہانی جولائی 2023 ء میں رپورٹ ہوئی تھی‘ آپ…

ہم مرنے کا انتظار کیوں کرتے ہیں؟

’’میں صحافی کیسے بن گیا؟‘‘ میں جب بھی اس سوال…

فواد چودھری کا قصور

فواد چودھری ہماری سیاست کے ایک طلسماتی کردار…