سوشل میڈیا پر ترجمان پاک فوج کی تصویروں کیساتھ ایسی کون سی پوسٹ شیئر کردی گئی کہ جسے آصف غفور نے دیکھا تو فوراً ایسا پیغام جاری کردیا کہ سب کے دل جیت لئے

14  اپریل‬‮  2019

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹویٹر پر ایک پوسٹ شیئر کی گئی ہے جس میں ڈی جی آئی ایس پی آر آصف غفور کی دو مختلف تصاویر ہیںاور ساتھ ہی تحریر درج ہے کہ”کوئی تیزاب سے جلتاہے تو کوئی تیل سے جلتا ہے ، پاکستان کا ہر دشمن بوس کے سٹائل سے جلتا ہے ،“۔ یہ پوسٹ میجر جنرل آصف غفور کی نظروں سے گزری تو انہوں نے سوشل میڈیا پر اپنے پرسنل اکائونٹ سے اس کا سکرین شاٹ شیئر کیا اور ساتھ پیغام جاری

کرتے ہوئے لکھا کہ ” یہ کبھی بھی کسی شخص کے بارے نہیں ہونا چاہیے، چاہے وہ جوکوئی بھی ہو ،یہ پاکستان اور اس کے لوگوں کے بارے میں ہونا چاہیے ، فرد واحد کی تعریف اور تذلیل ہمیں کہیں بھی نہ لے جائے گی ، کوئی بھی فرد ادارے سے بالاتر نہیں ہے اور کوئی بھی ادارہ پاکستان سے اوپر نہیں ہے ، یہ وہ طریقہ ہے جس طرح ہمیں سوشل میڈیا پلیٹ فارمز کو استعمال کرنا چاہیے ۔“واضح رہے کہ آصف غفور پاکستانیوں میں خاصے مقبول ہیں ۔

موضوعات:



کالم



سرمایہ منتوں سے نہیں آتا


آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…