مہنگائی اور غربت پر قابو پانے کا ’’آسان طریقہ‘‘ جو شخص دن میں دو روٹیاں کھاتا ہے وہ ایک کھا لے کیونکہ۔۔۔! تحریک انصاف کے اہم رہنما و سپیکر خیبرپختونخوا اسمبلی مشتاق غنی نے عوام کو مضحکہ خیز تجویز دیدی

5  اپریل‬‮  2019

پشاور (نیوز ڈیسک) مہنگائی اور غربت پر قابو پانے کا آسان طریقہ بتاتے ہوئے سپیکر قومی اسمبلی مشتاق غنی نے پشاور پریس کلب میں خیبر یونین آف جرنلسٹس کے زیراہتمام میٹ دی پریس سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ بچت ہی لوگوں کو غربت سے باہر نکال سکتی ہے، جب ان سے مہنگائی اور غربت پر

قابوپانے سے متعلق سوال پوچھا گیا تو انہوں نے نے انتہائی مضحکہ خیز تجویز دیتے ہوئے کہا کہ اگر ایک شخص جو دن میں دو روٹیاں کھاتا ہے، اگر ایک کھا لے تواگلے دن وہ دو سے تین روٹیاں کھانے کے قابل ہوگا۔ مشتاق غنی نے خیبرپختونخوا اسمبلی کی پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کی کارکردگی کو بھی سراہا۔

موضوعات:



کالم



شاہ ایران کے محلات


ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن (دوم)

فردوسی کی شہرت جب محمود غزنوی تک پہنچی تو اس نے…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی اصل تحریک حسین باقری ہیں‘ یہ…

ہم کرنا ہی نہیں چاہتے

وہ وجے تنوار تھا‘ ذات کا گجر تھا‘ پیشہ پہلوانی…

ٹھیکیدار

یہ چند سال پہلے کی بات ہے اور شہر تھا وینس۔ وینس…

رضوانہ بھی ایمان بن سکتی تھی

یہ کہانی جولائی 2023 ء میں رپورٹ ہوئی تھی‘ آپ…

ہم مرنے کا انتظار کیوں کرتے ہیں؟

’’میں صحافی کیسے بن گیا؟‘‘ میں جب بھی اس سوال…

فواد چودھری کا قصور

فواد چودھری ہماری سیاست کے ایک طلسماتی کردار…