سانحہ ساہیوال کے گرفتار چھ ملزمان پر فردجرم عائد نہ ہوسکی،وکیل صفائی کاحیرت انگیز موقف ،عدالت نے بڑا حکم جاری کردیا

4  اپریل‬‮  2019

ساہیوال/لاہور (این این آئی)سانحہ ساہیوال کے گرفتار چھ ملزمان پر فردجرم عائد نہ ہوسکی۔جمعرات کو انسداد دہشت گردی کی عدالت میں سماعت کے موقع پر وکیل صفائی نے دلائل دیتے ہوئے کہا کہ اس مقدمہ کی سماعت انسداد دہشتگردی کے بجائے سیشن کوٹ میں ہوسکتی ہے، انسدادہشت گردی عدالت کے جج نے درخواست پر8 اپریل

کو دلائل طلب کرلیے ہیں، درخواست پردلائل کے بعد فیصلہ کیا جائیگا کہ سماعت کس عدالت میں ہوگی۔وا ضح رہے کہ کاؤنٹر ٹیرارزم ڈیپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی )کے اہلکار ملزمان پر 19جنوری کو لاہور کی فیملی پر فائرنگ کرنیکا الزام ہے جس میں خلیل نامی شخص اس کی اہلیہ، بیٹی اور ایک دوست جاں بحق ہوگئے تھے۔

موضوعات:



کالم



عمران خان پر مولانا کی مہربانی


ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…