ایف اے ٹی ایف کی گرے لسٹ سے پاکستان کا نام نکالاجائے گا یا نہیں؟ مذاکرات کا کیا نتیجہ نکلا؟بالاخرتفصیلات منظر عام پر آگئیں

29  مارچ‬‮  2019

اسلام آباد (این این آئی)فنانشل ایکشن ٹاسک فورس (ایف اے ٹی ایف) نے پاکستان میں 8 بڑی کالعدم تنظیموں کے خلاف کارروائی پر عدم اطمینان کا اظہار کیا ہے۔ذرائع کے مطابق ایف اے ٹی ایف نے 8 بڑی کالعدم تنظیموں کے خلاف کارروائی پر عدم اطمینان کا اظہار کیا ہے۔ذرائع کے مطابق ایشیا پیسیفک گروپ کے حکام کے مطابق پاکستان نے بڑی کالعدم تنظیموں کے خلاف مؤثر کارروائی نہیں کی اس کے علاوہ ایشیا پیسیفک گروپ نے قانون نافذ کرنے والے اداروں کے درمیان تعاون کی کمی پر بھی تحفظات کا اظہار کیا ہے۔

نجی ٹی وی کے مطابق گروپ نے قانون نافذ کرنے والوں اداروں کی کالعدم تنظیموں کے خلاف کارروائی کے طریقہ کار پر بھی اپنے تحفظات ظاہر کیے ہیں۔ذرائع نے بتایا کہ اے پی جی کا مساجد میں چندہ جمع کرنے والوں کے خلاف کارروائی کے متعلق حکومت کے دہرے مؤقف پر تحفظات کا اظہار کیا ہے۔ذرائع کے مطابق ایشیا پیسفک گروپ نے بریفنگ کے حوالے سے اپنی ابتدائی رپورٹ تیار کر لی ہے جس میں پاکستان کی جانب سے کیے گیے اقدامات میں خامیوں کی نشاندہی کی گئی ہے۔

موضوعات:



کالم



سرمایہ منتوں سے نہیں آتا


آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…