سمندر سے تیل نکلنے کا پتہ نہیں، مگر حکومت نے عوام کا تیل نکال دیا، ترجمان ن لیگ کاعمران خان پر طنز

28  مارچ‬‮  2019

لاہور(سی پی پی)پاکستان مسلم لیگ(ن ) کی ترجمان اور سابق وزیرمملکت برائے اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب نے حکومت کے سمندری ذخائر سے تیل کے منصوبے کے بیان پر طنز کرتے ہوئے کہا ہے کہ سمندر سے تیل نکلنے کا پتا نہیں، مگر حکومت نے عوام کا تیل نکال دیا۔ وزیراعظم عمران خان نے پچھلے پانچ سال کنٹینر پر نواز اور شہباز شریف پر سیاست کی اور اب پچھلے آٹھ ماہ سے دونوں کے

نام پر حکومت کر رہے ہیں۔لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے انھوں نے کہا کہ ہیلتھ کارڈ ہو یا موٹر وے کا افتتاح، میٹروبس ہو یا ائیرپورٹ کا فیتہ، بجلی پیدا کرنے کا معاملہ ہو یا سمندری ذخائر سے تیل کے منصوبے، ان پر صرف ن لیگی قیادت کی مہر ہے۔انہوں نے طنزیہ لہجے میں کہا کہ اللہ کرے سمندری ذخائر سے تیل نکل آئے لیکن موجودہ حکومت غریب عوام کا تیل نکال رہی ہے، وزیر اعظم اس پر غور کریں۔

موضوعات:



کالم



شاہ ایران کے محلات


ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن (دوم)

فردوسی کی شہرت جب محمود غزنوی تک پہنچی تو اس نے…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی اصل تحریک حسین باقری ہیں‘ یہ…

ہم کرنا ہی نہیں چاہتے

وہ وجے تنوار تھا‘ ذات کا گجر تھا‘ پیشہ پہلوانی…

ٹھیکیدار

یہ چند سال پہلے کی بات ہے اور شہر تھا وینس۔ وینس…

رضوانہ بھی ایمان بن سکتی تھی

یہ کہانی جولائی 2023 ء میں رپورٹ ہوئی تھی‘ آپ…

ہم مرنے کا انتظار کیوں کرتے ہیں؟

’’میں صحافی کیسے بن گیا؟‘‘ میں جب بھی اس سوال…

فواد چودھری کا قصور

فواد چودھری ہماری سیاست کے ایک طلسماتی کردار…