بجلی چوروں کیخلاف کریک ڈائون کے نتائج آنا شروع ،20ہزار مقدمات درج ،42ارب بچا لئے گئے، جانتے ہیں کتنے سرکاری ملازمین مکروہ دھندے میں ملوث نکلے؟

25  مارچ‬‮  2019

اسلام آباد (اے پی پی) وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات چوہدری فواد حسین نے کہا ہے کہ بجلی چوری پر اب تک 20 ہزار مقدمات کا اندارج، محکمہ کے 500 ملازمین سمیت 2 ہزار بجلی چور گرفتار کرکے 42 ارب روپے کی بجلی چوری روکی گئی ہے۔ پیر کو اپنے ٹویٹ میں وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات چوہدری فواد حسین

نے کہا کہ بجلی چوری پر بڑے کریک ڈاؤن کے مثبت اثرات سامنے آنا شروع ہو گئے ہیں، بجلی چوری کی اس مہم میں 20 ہزار مقدمے درج ہوئے ہیں، 2 ہزار افرادگرفتار ہیں، ان میں 500 کے لگ بھگ محکمہ بجلی کے ملازمین ہیں، اب تک اس مہم کے نتیجہ میں 42 ارب روپے کی بجلی چوری اور نقصانات کی بیخ کنی ہوئی ہے۔

موضوعات:



کالم



شاہ ایران کے محلات


ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن (دوم)

فردوسی کی شہرت جب محمود غزنوی تک پہنچی تو اس نے…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی اصل تحریک حسین باقری ہیں‘ یہ…

ہم کرنا ہی نہیں چاہتے

وہ وجے تنوار تھا‘ ذات کا گجر تھا‘ پیشہ پہلوانی…

ٹھیکیدار

یہ چند سال پہلے کی بات ہے اور شہر تھا وینس۔ وینس…

رضوانہ بھی ایمان بن سکتی تھی

یہ کہانی جولائی 2023 ء میں رپورٹ ہوئی تھی‘ آپ…

ہم مرنے کا انتظار کیوں کرتے ہیں؟

’’میں صحافی کیسے بن گیا؟‘‘ میں جب بھی اس سوال…

فواد چودھری کا قصور

فواد چودھری ہماری سیاست کے ایک طلسماتی کردار…