بحریہ ٹاؤن کراچی سے متعلق سپریم کورٹ کے شاندار فیصلے کے بعدمزدوروں کو جینے کی نئی امید مل گئی! فیصلے پر مزدوروں کا جشن ،مٹھائیاں تقسیم

24  مارچ‬‮  2019

اسلام آباد(نیوزڈیسک)بحریہ ٹاؤن کراچی سے متعلق سپریم کورٹ کے شاندار فیصلے کے بعدمزدوروں کو جینے کی نئی امید مل گئی! فیصلے پر مزدوروں کا جشن ،مٹھائیاں تقسیم ، تفصیلات کے مطابق بحریہ ٹاؤن کراچی سے متعلق سپریم کورٹ کے شاندار فیصلے کے بعد مزدوروں کوجینے کی نئی امید مل گئی ،

منصوبے کے غیر یقینی مستقبل سے متعلق خدشات کی وجہ سے شدید مشکلات اور پریشانیوں کا شکار مزدور سپریم کورٹ کے فیصلے کے بعد خوشی سے نہال ہوگئے ،بحریہ ٹاؤن کراچی میں کام کرنے والے مزدروں نے سپریم کورٹ کے فیصلے سے متعلق اظہار خیال کرتے ہوئے کہا کہ اس فیصلے سے نہ صرف رئیل سٹیٹ کے شعبے میں بہتری آئے گی بلکہ اس شعبے سے متعلق متعدد شعبوں میں ترقی کے نئے دروازے کھلیں گے جن سے غریب اور متوسط طبقے کے بڑی تعداد میں افراد منسلک ہیں ۔مستری ، لوڈر،ہیلپر و دیگر کنسٹرکشن کا کام کرنے والے مزدوروں کو جیسے ہی یہ خبر ملی انہوں نے خوش جشن منایا اور بھنگڑے ڈالے ،مٹھائیاں تقسیم کیں۔ انہوں نے مزید کہا کہ یہ فیصلہ ہمارے لئے کسی عید سے کم نہیں۔ ہم چیف جسٹس صاحب کے شکر گزار ہیں کہ انہوں نے ہمیں بھوکا مرنے سے بچا لیا۔اب ہم بھی اپنے بچوں کو اچھے سکولوں میں لکھا پڑھا سکیں گے۔ معیار زندگی بلند ہوگا۔ ہم ملک ریاض صاحب کے انتہائی ممنون ہیں جنہوں نے سپریم کورٹ کیساتھ ملکر اس کیس کا درمیانی راستہ نکالا۔



کالم



سرمایہ منتوں سے نہیں آتا


آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…