سیکورٹی اداروں کی کامیاب کارروائی،بڑے شہر میں دہشت گردی کا منصوبہ ناکام بنا دیا گیا، تین کلو وزنی بم برآمد

23  مارچ‬‮  2019

کوئٹہ (آن لائن)کوئٹہ میں دہشت گردی کا منصوبہ ناکام بناتے ہوئے تین کلو وزنی بم برآمد کر لیا گیا پولیس کے مطابق کوئٹہ کے علاقے عیسیٰ نگری میں پولیس نے دہشتگردی کا منصوبہ ناکام

بناتے ہوئے عیسیٰ نگری جانے والے راستے پر نصب تین کلو وزنی ریمورٹ کنڑول آئی ای ڈی بم کو ناکارہ بنا دیا اور تین کلو وزنی بم میں کیل اور آہنی اشیاء کو شامل کیا گیا تھا ۔

موضوعات:



کالم



سرمایہ منتوں سے نہیں آتا


آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…