پاکستان کے ساتھ رابطے جاری،کو کتنا قرضہ دیا جائیگا؟ آئی ایم ایف کے نمائندے کا حیرت انگیز موقف سامنے آگیا

22  مارچ‬‮  2019

اسلام آباد (این این آئی) آئی ایم ایف کے کمیونیکیشن ڈیپارٹمنٹ کے نمائندے جیری رائس نے کہا ہے کہ پاکستان کو کتنا قرضہ دیا جائیگا؟ ابھی کچھ نہیں کہا جا سکتا،ہم پاکستانی حکام کیساتھ قریبی رابطے میں ہیں، بات چیت کا عمل جاری ہے،جلد آئی ایم ایف کا مشن پاکستان کا دورہ کریگا۔آئی ایم ایف کے کمیونیکیشن ڈیپارٹمنٹ کے نمائندے جیری رائس نے واشنگٹن میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ قرض کے حوالے سے ہم پاکستانی حکام

کیساتھ قریبی رابطے میں ہیں اور بات چیت کا عمل جاری ہے۔ انہوں نے کہا کہ جلد آئی ایم ایف کا مشن پاکستان کا دورہ کرے گا۔ انہوں نے کہاکہ پاکستان کو کتنا قرضہ دیا جائیگا؟ اس حوالے سے ابھی کچھ نہیں کہا جا سکتا۔ انہوں نے کہا کہ منیجنگ ڈائریکٹر سمیت آئی ایم ایف کی اعلی شخصیات کی پاکستانی حکام سے ملاقاتیں ہو چکی ہیں۔ انہوں نے کہا کہ بھارتی معاشی کارکردگی پر 9اپریل کو تفصیلی رپورٹ جاری کی جائیگی۔

موضوعات:



کالم



سرمایہ منتوں سے نہیں آتا


آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…