مہاتیر محمد صرف یوم پاکستان کی تقریب میں شرکت کیلئےاسلام آباد نہیں آئینگے بلکہ عمران خان کو کونسی بڑی خوشخبری بھی دینگے؟جان کر آپ بھی خوشی سے جھوم اٹھیں گے

20  مارچ‬‮  2019

اسلام آباد( آن لائن ) ملائیشین وزیراعظم مہاتیر محمدکل جمعرات کو پاکستان پہنچیں گے ۔تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان کی خصوصی دعوت پر یوم پاکستان کی تقریبات میں مہمان خصوصی کی حیثیت سے شرکت کرنے کیلئے خاتون اول ڈاکٹر سٹی حسمہ اور تقریباً 35رکنی اعلیٰ وفد کے ساتھ اکیس مارچ کی سہ پہر ملائیشین وزیراعظم پاکستان پہنچیں گے ۔ وفد میں ملائیشیا کے نائب وزیر

خارجہ داتومارزوکی یحییٰ ، ملائیشین ایکسٹرنل ٹریڈ ڈویلپمنٹ کارپوریشن کے اعلیٰ عہدیداران ، پیٹرو ناس ملائیشیا کے چیئرمین داتو احمد نظام صالح اور منسٹری آف انٹرنیشنل ٹریڈ ااینڈ انڈسٹری ملائیشیا کے عہدیداران کے علاوہ دیگر معروف کاروباری شخصیات بھی شامل ہیں ۔ مہاتیر محمد کے اس انتہائی اہم دورے کے دوران دونوں ممالک کے درمیان مختلف معاہدوں اور ایم او یوز پر دستخط ہونگے۔

موضوعات:



کالم



عمران خان پر مولانا کی مہربانی


ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…