پاکستانیوں سے ٹکر لینے کا انجام! پاکستان نے نمک حرام بھارت کو ایسی چیز کی فروخت بند کرنے کا فیصلہ کرلیا کہ پورا ہندوستان کھانا پینا بھول جائیگا

18  مارچ‬‮  2019

سرگودھا (اے این این ) حکومت نے بھارت کو نمک فروخت کرنے پر پابندی لگانے کیلئے اقدامات شروع کردیئے ہیں سوشل میڈیا پر بھارت کو بڑی تعداد میں کم قیمت پر نمک فروخت کرنے اور بھارت کی طرف سے اس نمک کو بیرون ممالک میں بھاری رقم پر فروخت کرنے پر حکومت نے نوٹس لیتے ہوئے

بھارت کو نمک کی فراہمی بند کرنے کیلئے اقدامات کرنے پر غور شروع کردیا ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ بھارت پاکستان کا نمک کھا کر بھی نمک حرامی کرتا ہے اس لئے اس کو نمک کی سپلائی فوری طور پر بند ہونی چاہئے جس پر حکومت نے بھارت کو نمک سپلائی کرنے پر پابندی لگانے پر غور شروع کردیا ہے۔

موضوعات:



کالم



عمران خان پر مولانا کی مہربانی


ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…