رشوت لیتے رنگے ہاتھوں گرفتارافسرایک کروڑ 88لاکھ دیکر رہا

17  مارچ‬‮  2019

اسلام آباد (این این آئی)قومی احتساب بیورو(نیب)نے رشوت لیتے ہوئے رنگے ہاتھوں گرفتار ہونے والے افسرکو پلی بارگین پررہا کردیا۔میڈیا رپورٹ کے مطابق نیب نے رشوت کے الزام میں گرفتاربچوں کی ادویات کے پروگرام ای پی آئی کے ڈائریکٹر ثقلین گیلانی کو پلی بار گین پر رہا کردیا۔ثقلین گیلانی نے جرم کا اعتراف کرتے ہوئے

رنگے ہاتھوں پکڑے جانیوالی ایک کروڑ 88 لاکھ روپے کی رقم پر پلی بارگین کی درخواست کی۔مذکورہ رقم بچوں کی ادویات کے پروگرام ای پی آئی کے ڈائریکٹرکے گھر سے برآمدہوئی تھی۔نیب ذرائع کے مطابق ملزم نے رشوت ادویات کا ٹھیکہ من پسند کمپنی کو دے کر وصول کی تھی،ملزم نے پلی بارگین کے تحت رقم نیب کو اداکردی جس پر ملزم کو پلی بارگین پررقم کی ادائیگی پر رہا کردیا گیا۔

موضوعات:



کالم



رِٹ آف دی سٹیٹ


ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…