سی پیک کا وہ ایک منصوبہ جس سے 50ہزار سے زیادہ پاکستانیوں کو روزگار ملے گا،جانتے ہیں اس پراجیکٹ کا کیانام ہے؟

17  مارچ‬‮  2019

اسلام آباد (این این آئی) سی پیک سیکرٹریٹ نے کہا ہے کہ رشکئی اقتصادی زون منصوبے سے50 ہزارسے زیادہ مقامی افراد کو روزگار کے مواقع میسر آئیں گے۔ سی پیک سیکرٹریٹ حکام کے مطابق منصوبے کی تکمیل کیلئے ٹائم لائن اور اس کے معیار پر سمجھوتہ نہیں کیا جائیگا۔ رشکئی سپیشل اکنامک زون پر تیز رفتاری

سے کام شروع کرنے کیلئے تمام تر معاملات کو حتمی شکل دی جا چکی ہے ۔ حکام کے مطابق رشکئی صوصوبہ خیبر پختونخوا کا وسط ہے اور موٹروے سے منسلک ہے اس لئے یہ منصوبہ پورے صوبے کیلئے یکساں اہمیت رکھتا ہے اور یہاں سے صوبے کے دیگر علاقوں کے لئے روزگار اور صنعتی ترقی کی راہیں ہموار ہوں گی۔

موضوعات:



کالم



سرمایہ منتوں سے نہیں آتا


آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…