10روپے کا نوٹ ختم ،اسکی جگہ سکہ کب سے جاری کیا جائیگا؟سٹیٹ بینک نے بڑا فیصلہ کرلیا

17  مارچ‬‮  2019

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)10روپے کا کرنسی نوٹ آئندہ دو سال کے اندر یکسر ختم کر کے اس کی جگہ 10 روپے کا سکہ رائج کرنے کا فیصلہ ، نقل سے بچنے کیلئے 10روپے کے سکے میں سکیورٹی کے 3نئے فیچرز بھی رکھے جائیں گے ۔روزنامہ دنیا کے مطابق سٹیٹ بینک کے حکام نے بتایاکہ 10روپے کے کرنسی نوٹ کے استعمال کی مدت زیادہ سے زیادہ 2سال ہوتی ہے اور اس کی تیاری پر لاگت 3روپے ہے ۔

اس کے مقابلے میں دھات کے سکہ کے استعمال کی میعاد 25سے 40سال ہوتی ہے اور 10روپے مالیت کے سکہ پر لاگت 8روپے ہوگی۔ 10روپے کے کرنسی نوٹ کی نقل تیار کرنا بھی آسان ہے جبکہ 10روپے کے جعلی سکہ کی تیاری ناممکن ہے ۔ تین دہائیاں پہلے رائج کئے گئے سکوں کی تیاری پر لاگت80پیسے تھی اور اب ان کو پگھلاکر نئے سکوں میں ڈالا جا رہا ہے تو دھات کی مالیت 3روپے تک پہنچ گئی ۔

موضوعات:



کالم



شاہ ایران کے محلات


ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن (دوم)

فردوسی کی شہرت جب محمود غزنوی تک پہنچی تو اس نے…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی اصل تحریک حسین باقری ہیں‘ یہ…

ہم کرنا ہی نہیں چاہتے

وہ وجے تنوار تھا‘ ذات کا گجر تھا‘ پیشہ پہلوانی…

ٹھیکیدار

یہ چند سال پہلے کی بات ہے اور شہر تھا وینس۔ وینس…

رضوانہ بھی ایمان بن سکتی تھی

یہ کہانی جولائی 2023 ء میں رپورٹ ہوئی تھی‘ آپ…

ہم مرنے کا انتظار کیوں کرتے ہیں؟

’’میں صحافی کیسے بن گیا؟‘‘ میں جب بھی اس سوال…

فواد چودھری کا قصور

فواد چودھری ہماری سیاست کے ایک طلسماتی کردار…