بارشیں ہی بارشیں وہ بھی پاکستان کے 22ضلعوں میں! محکمہ موسمیات نے فہرست جاری کردی، ندی نالوں میں طغیانی کا بھی خدشہ

17  مارچ‬‮  2019

کوئٹہ (آن لائن)محکمہ موسمیات نے آئندہ 24 گھنٹوں میں بلوچستان کے 22 اضلاع میں بارشوں کی پیش گوئی کی ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران کوئٹہ سمیت بلوچستان کے 22 اضلاع میں بارش کا امکان ہے۔ جن علاقوں

میں بارشیں ہوسکتی ہیں ان میں کوئٹہ ، موسیٰ خیل، قلعہ سیف اللہ، لورالائی، بارکھان، پشین، ڑوب، شیرانی، قلعہ عبداللہ، مستونگ، زیارت، نوشکی، چاغی، سبی، کوہلو، ڈیرہ بگٹی، بولان، قلات، خضدار، ہرنائی، واشک اور خاران شامل ہیں۔ تیز بارش کے باعث نشیبی علاقے زیر آب آنے اور مقامی ندی نالوں میں طغیانی کا خدشہ ہے۔

موضوعات:



کالم



سرمایہ منتوں سے نہیں آتا


آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…