ایف بی آر نے انکم ٹیکس گوشوارے جمع کرانیکی تاریخ میں توسیع کردی،نئی تاریخ مقرر

  جمعہ‬‮ 15 مارچ‬‮ 2019  |  21:10
اسلام آباد (این این آئی)ایف بی آر نے انکم ٹیکس گوشوارے جمع کرانیکی تاریخ میں توسیع کردی۔فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) کے مطابق ٹیکس ریٹرن فائل کرنیکی آخری تاریخ 31 مارچ مقرر کی گئی ہے اور مقررہ تاریخ تک گوشوارےجمع کرائے جاسکتے ہیں۔ایف بی آر کے مطابق کمپنیز اور ایسوسی ایشن آف پرسنز کے لیے بھی تاریخ بڑھائی گئی ہے،اس سے قبل ٹیکس ریٹرن فائل کرنے کی آخری تاریخ 15 دسمبر تھی جس میں دوسری مرتبہ توسیع کی گئی

موضوعات:

loading...