نیوزی لینڈ،کرائسٹ چرچ میں مساجد پر دہشت گردوں کے حملے،واقعہ میں پاکستانی بھی متاثر ہوئے ہیں یا نہیں؟ شاہ محمود قریشی نے وضاحت کردی

15  مارچ‬‮  2019

اسلام آباد (این این آئی)وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ کرائسٹ چرچ واقعہ انتہائی افسوسناک ہے، اس دہشت گرد حملے کی جتنی مذمت کی جائے کم ہے۔ایک بیان میں وزیرخارجہ

شاہ محمود قریشی نے کہا کہ نیوزی لینڈ میں اپنے سفیر سے اس واقعہ کے حوالے سے تفصیلی بات ہوئی ہے۔انہوں نے کہا کہ واقعہ میں کسی پاکستانی کے جانی نقصان کی اطلاع نہیں ملی۔

موضوعات:



کالم



سرمایہ منتوں سے نہیں آتا


آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…