وزیراعظم عمران خان نے وزیراطلاعات بنانے کا فیصلہ کرلیا؟بابر اعوان کا فوادچوہدری کو ہٹائے جانے کی خبروں پر حیرت انگیز ردعمل سامنے آگیا

14  مارچ‬‮  2019

اسلام آباد ( آن لائن) تحریک انصاف کے رہنما ڈاکٹر بابر اعوان نے فواد چوہدری کو وزارت اطلاعات سے ہٹا کر انہیں یہ ذمہ داری سونپے جانے کی خبروں کی تردید کی ہے۔ میڈیارپورٹس کے مطابق ڈاکٹر بابر اعوان نے وزیر اعظم نواز شریف سے ملاقات کی ہے جس میں مختلف امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ ملاقات کے بعد جب ان سے وزارت اطلاعات کے حوالے سے بات کی گئی تو انہوں نے فواد چوہدری کو عہدے سے

ہٹانے کی خبروں کی سختی سے تردید کی۔انہوں نے کہا کہ فواد چوہدری کو وزیر اطلاعات کے عہدے سے ہٹانے کی خبر پلانٹڈ لگتی ہے جس پر قطعی طور پر یقین نہیں کیا جانا چاہیے۔ ’ میں نے کل شام بھی وزیر اعظم سے ملاقات کی تھی اور آج بھی ملاقات کی ہے، ان ملاقاتوں میں صرف قانونی اور آئینی معاملات پر بات چیت ہوئی ہے، میں پہلے بھی حکومت میں تھا اور اب بھی حکومت میں ہوں‘۔

موضوعات:



کالم



سرمایہ منتوں سے نہیں آتا


آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…