’’محمد بن سلمان اور عمران خان کے ستاروں میں مماثلت ‘‘ دونوں عالم اسلام کی تقدیر بدل دیں گے ،کسی جارحیت کی صورت میں سعودیہ اپنا وزن پاکستان کے پلڑے میں ڈالے گا؟معروف آسٹرو پامسٹ کے حیرت انگیز دعوے

3  مارچ‬‮  2019

لاہور( این این آئی) بین الاقوامی شہرت یافتہ آسٹرو پامسٹ پروفیسر فضل کریم خان نے کہا ہے کہ سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان اور وزیر اعظم عمران خان کے ستارے آپس میں بہت مماثلت رکھتے ہیں اوردونوں عالم اسلام کی تقدیر بدل دیں گے ۔ انہوں نے کہا کہ زائچہ کے مطابق اگر بھارت نے پاکستان پر حملہ کیا تو سعودی عرب اپنا وزن پاکستان کے پلڑے میں ڈالے گا اور بھارت کو تیل کی سپلائی بند کر دے گا ۔عمران خان کے دور میں پاکستان غیر ملکی قرضوں سے

نجات حاصل کرے گا جس میں عرب ممالک کی پانچ شخصیات اہم کردار ادا کریں گی ۔ انہوں نے کہا کہ بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی کی ایماء پر بھارتی جادوگروں نے سعودی ولی عہد کے پاکستان کی جانب جھکائو کوختم کرنے کیلئے عمل شروع کر رکھا ہے لیکن انہیں اس میں انہیں ناکامی ہو گی ۔ شہزادہ کی پیدائش 31اگست1985اور ابھار مشتری ہے ۔ شہزادہ محمد بن سلمان اور عمران خان کی ستارے انتہائی روشن ہیں اور دونوں طویل حکمرانی کریں گے ۔

موضوعات:



کالم



سرمایہ منتوں سے نہیں آتا


آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…