پی آئی اے نے مزید خلیجی شہروں کیلئے پروازوں کا اعلان کردیا

17  فروری‬‮  2019

پشاور(آن لائن) پشاور سے العین اور شارجہ کے لئے پی آئی اے کی پروازوں کا سلسلہ 20اور 21فروری سے شروع ہو جائیگا ۔ مسافروں کی سہو لت اور بڑھتے ہو ئے نیٹ ورک میں مزید اضافہ کے پیش نظر نئی براہ راست پروازیں ہر جمعہ اور اتوار کے لئے ہو نگے اس سے قبل باچا خان انٹرنیشنل ائیر پورٹ پر نائٹ آپریشن کی بحالی بھی کردی تھی پشاور سے شارجہ کے لئے 20اور 21فروری کی درمیان شب ڈیڑھ بجے پرواز شروع ہو گئی جبکہ پشاور سے العین کے لئے

پروازیں صبح آٹھ بجے 22فروری کو ہو گی ۔ پشاور سے العین اور شارجہ کے لئے پروازوں کا سلسلہ شروع کرنے کا فیصلہ پی آئی اے انتظامیہ نے مسافروں کی سہو لت کے لئے کیا ہے۔پشاور سے شارجہ اور العین کے لئے پروازوں کے لئے پشاور ائیر پورٹ پر خصوصی تقریب بھی منعقد ہونے کے امکانات ہیں جس میں پی آئی اے اور صوبائی حکومت کے اعلیٰ حکام شرکت کرینگے۔ پی آئی اے مسافروں کی سہو لت کے لئے ان پروازوں کا سلسلہ شروع کر رہا ہے

موضوعات:



کالم



اللہ کے حوالے


سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…