ملک بھر میں بارشوں کی نیا اور طویل سلسلہ شروع ہونے والا ہے،مسلسل کتنے دن بارشیں ہوں گی؟ محکمہ موسمیات نے بڑی پیش گوئی کردی

17  فروری‬‮  2019

اسلام آباد(این این آئی)ملک بھر میں بارشوں کی نیا اور طویل سلسلہ شروع ہونے والا ہے،مسلسل کتنے دن بارشیں ہوں گی؟ محکمہ موسمیات نے بڑی پیش گوئی کردی،محکمہ موسمیات نے کہا ہے کہ ملک بھر میں بارشوں کی نیا سلسلہ شروع ہونے والا ہے۔محکمہ موسمیات نے ملک بھر میں بارشوں کے ایک اور

سلسلے کی نوید سنا تے ہوئے بتایا کہ بارشوں کا نیا سلسلہ آئندہ ایک ہفتے تک وقفے وقفے سے جاری رہے گا۔محکمہ موسمیات کے مطابق 19 سے 26 فروری تک بلوچستان، سندھ اور جنوبی پنجاب میں گرج چمک کے ساتھ بارشیں ہوں گی ، ملک کے پہاڑی علاقوں میں شدید برفباری کا بھی امکان ہے۔

موضوعات:



کالم



مشہد میں دو دن (دوم)


فردوسی کی شہرت جب محمود غزنوی تک پہنچی تو اس نے…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی اصل تحریک حسین باقری ہیں‘ یہ…

ہم کرنا ہی نہیں چاہتے

وہ وجے تنوار تھا‘ ذات کا گجر تھا‘ پیشہ پہلوانی…

ٹھیکیدار

یہ چند سال پہلے کی بات ہے اور شہر تھا وینس۔ وینس…

رضوانہ بھی ایمان بن سکتی تھی

یہ کہانی جولائی 2023 ء میں رپورٹ ہوئی تھی‘ آپ…

ہم مرنے کا انتظار کیوں کرتے ہیں؟

’’میں صحافی کیسے بن گیا؟‘‘ میں جب بھی اس سوال…

فواد چودھری کا قصور

فواد چودھری ہماری سیاست کے ایک طلسماتی کردار…

ہم بھی کیا لوگ ہیں؟

حافظ صاحب میرے بزرگ دوست ہیں‘ میں انہیں 1995ء سے…

مرحوم نذیر ناجی(آخری حصہ)

ہمارے سیاست دان کا سب سے بڑا المیہ ہے یہ اہلیت…

مرحوم نذیر ناجی

نذیر ناجی صاحب کے ساتھ میرا چار ملاقاتوں اور…

گوہر اعجاز اور محسن نقوی

میں یہاں گوہر اعجاز اور محسن نقوی کی کیس سٹڈیز…