چین ، سعودی عرب ، یو اے ای اور قطر آئندہ صرف پانچ برس میں مجموعی طورپر پاکستان میں پچاس ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کریں گے،حیرت انگیز انکشافات

12  فروری‬‮  2019

اسلام آباد (آن لائن)چےئرمین سرمایہ کاری بورڈ ہارون شریف نے انکشاف کیا ہے کہ سعودی عرب پاکستان میں 15ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کرے گا۔ جبکہ چین ، سعودی عرب ، یو اے ای اور قطر آئندہ پانچ برس میں مجموعی طورپر پاکستان میں پچاس ارب ڈالر کے منصوبے لگائیں گے۔ منگل کے روز نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے سرمایہ کاری بورڈ کے چےئرمین ہارون شریف نے کہا ہے کہ سعودی ولی عہد کے دورے کے دوران پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان دس سے زائد ایم او یوز پر دستخط

کیے جائیں گے۔ سعودی عرب پاکستان میں 15ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کرے گا جبکہ چین ، سعودی عرب ، متحدہ عرب امارات اور قطر اگلے پانچ سالوں میں پچاس ارب ڈالر کے منصوبے لگائیں گے ۔ سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کے دورے کے دوران آئل ریفائزی ، پٹرولیم کیمیکل پلانٹ اور معدنیات کے معاہدے ہونگے ۔ سولر اور ونڈو انرجی کے منصوبے لگانے کا اعلان بھ متوقع ہے جبکہ قیدیوں کے تبادلے اور متبادل توانائی کے منصوبوں کے ایم او یوز پر بھی دستخط کیے جائیں گے۔

موضوعات:



کالم



رِٹ آف دی سٹیٹ


ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…