پنجاب اسمبلی میں کابینہ کا حصہ نہ بننے والے تحریک انصاف کے ارکان کی پبلک اکاؤنٹس کمیٹی ٹو کی چیئرمین شپ پر نظریں جم گئیں،بڑا قدم اُٹھالیا

11  فروری‬‮  2019

لاہور (آن لائن) پنجاب اسمبلی میں کابینہ کا حصہ نہ بننے والے تحریک انصاف کے ارکان کی پبلک اکاؤنٹس کمیٹی ٹو کی چیئرمین شپ پر نظریں جم گئیں۔تحریک انصاف کے اراکین اسمبلی پبلک اکاؤنٹس کمیٹی ٹو کی سربراہی کے حصول کے لیے سرگرم عمل ہیں۔ ذرائع کے مطابق کئی ارکان نے باقاعدہ کمپین کا آغاز بھی کردیا۔تحریک انصاف کے جنوبی پنجاب سے تعلق رکھنے والی اہم شخصیت

نے 100 ارکان سے سفارشی دستخط حاصل کرلیے۔حکمران اتحاد کے 100 ارکان نے جنوبی پنجاب کی اہم شخصیت کو پبلک اکاؤنٹس کمیٹی ٹو کی سربراہی کے لیے موزوں قرار دے دیا۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ پبلک اکاؤنٹس کمیٹی ٹو کا ہما کس کے سر بیٹھے گا فیصلہ وزیراعلیٰ پنجاب کی صوابدید پرہے۔کئی دیگر ارکان نے بھی پبلک اکاؤنٹس کمیٹی ٹو کی سربراہی کے لیے لابنگ شروع کردی۔



کالم



رِٹ آف دی سٹیٹ


ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…