پاکستان کیلئے ایک اور بُری خبر،رواں سال معاشی ترقی کی رفتار مزیدکم ،پاکستانی روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قیمت میں بڑا اضافہ،موڈیز نے بینکنگ سسٹم کو بھی مستحکم سے منفی کردیا 

11  فروری‬‮  2019

کراچی(این این آئی) موڈیز نے پاکستان کے بینکنگ سسٹم کی درجہ بندی کو مستحکم سے منفی کردیا ہے۔موڈیز کے مطابق رواں سال معاشی ترقی کی رفتار سست ہو کر 4.3 فیصد ہوگئی ہے، ایک سال میں پاکستانی روپے کی قدر ڈالر کے مقابلے میں 30 فیصد گری، شرح سود دسمبر 2017 سے فروری 2019 تک 450 پوائنٹ بڑھا ہے۔واضح رہے کہ اس

سے قبل مالیاتی امور سے متعلق خدمات فراہم کرنے والے بین الاقوامی ادارے اسٹینڈرڈ اینڈ پورز نے بھی پاکستان کی کریڈٹ ریٹنگ بی سے منفی بی کردی تھی تاہم ایجنسی کی جانب سے پاکستان کی درجہ بندی مستحکم کے طور پر برقرار رکھی گئی ہے، ریٹنگ ایجنسی کے مطابق پاکستان کی معاشی نشونما اور مالیاتی دبا کے باعث یہ فیصلہ کیا گیا ہے۔

موضوعات:



کالم



شاہ ایران کے محلات


ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن (دوم)

فردوسی کی شہرت جب محمود غزنوی تک پہنچی تو اس نے…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی اصل تحریک حسین باقری ہیں‘ یہ…

ہم کرنا ہی نہیں چاہتے

وہ وجے تنوار تھا‘ ذات کا گجر تھا‘ پیشہ پہلوانی…

ٹھیکیدار

یہ چند سال پہلے کی بات ہے اور شہر تھا وینس۔ وینس…

رضوانہ بھی ایمان بن سکتی تھی

یہ کہانی جولائی 2023 ء میں رپورٹ ہوئی تھی‘ آپ…

ہم مرنے کا انتظار کیوں کرتے ہیں؟

’’میں صحافی کیسے بن گیا؟‘‘ میں جب بھی اس سوال…

فواد چودھری کا قصور

فواد چودھری ہماری سیاست کے ایک طلسماتی کردار…