قبر سے پر اسرار آوازیں،قبر کشائی کی کوشش کی گئی تو۔۔۔علاقے میں خوف و ہراس پھیل گیا

11  فروری‬‮  2019

اوکاڑہ (وائس آف ایشیا)اوکاڑہ میں قبر سے پر اسرار آوازوں پر لوگوں میں خوف و ہراس پھیل گیا۔ تفصیلات کے مطابق قبر سے آنے والی پراسرار آوازوں کا سراغ لگانے کے لیے اوکاڑہ میں عوام نے قبرکشائی کی کوشش کی۔ اوکاڑہ کے نواحی گاؤں میں اہل علاقہ کی جانب سے چند روز قبل وفات پانے والے نوجوان کی قبرکشائی کی کوشش کی گئی۔دریافت کرنے پر علاقہ مکینوں نے بتایا کہ قبر سے پراسرار آوازیں آتی ہیں ، اسی لیے قبر کشائی

کا فیصلہ کیا گیا۔ لیکن پولیس اہلکاروں نے معاملے کا علم ہونے پر موقع پر پہنچ کرعلاقہ مکینوں کو قبر کشائی سے روک دیا۔ پولیس کا کہنا ہے کہ مجسٹریٹ کی اجازت کے بغیرقبرکشائی غیرقانونی ہے۔ یہاں یہ بات قابل ذکر ہے کہ پاکستان کے کئی ایسے علاقہ جات ہیں جہاں توہم پرستی ابھی بھی اپنے عروج پر ہے ، یہی وجہ ہے کہ ذرا سی بات پر بھی لوگ توہم پرستی کا شکار ہو کر وسوسے پال لیتے ہیں جس سے صرف خوف و ہراس ہی جنم لیتا ہے۔

موضوعات:



کالم



سرمایہ منتوں سے نہیں آتا


آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…