مڈٹرم الیکشن کب ہونگے؟عمران خان کو بھی پتہ چل گیا سنسنی خیز دعوے نے پی ٹی آئی والوں کو حواس باختہ کردیا

5  فروری‬‮  2019

کراچی (آن لائن)پاکستان پیپلزپارٹی کے رہنما نبیل گبول نے 2020 کو مڈٹرم الیکشن کا سال قرار دیتے ہوئے کہاہے کہ حکومت کو پانچ ماہ میں ملکی مسائل کا اندازہ ہی نہیں ہوا ہے۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ عمران خان سلیبرٹی ہیں لیکن وہ لیڈر نہیں ہیں، الیکشن کے جلسوں میں کیے گئے وعدوں کو پورا کرنا حکومت کی ذمہ داری ہے، عمران خان پر تنقید

معاشی حالات کی وجہ سے ہوتی ہے، عمران خان جانتے ہیں کہ 2020 مڈٹرم الیکشن کا سال ہے۔انہوں نے کہاکہ عمران خان مضبوط کپتان ہیں لیکن ان کی ٹیم کمزور ہے۔ عمران خان اگر فیصلے کرنے کی ہمت کرلے تو حالات بہتر ہوجائیں گے۔انہوں نے کہاکہ نوازشریف نے غلطیاں کی ہیں جس کی وجہ سے وہ جیل میں ہیں، لیکن جلد وہ وہاں سے نکل جائیں گے۔

موضوعات:



کالم



اللہ کے حوالے


سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…