نواز شریف کو سلیوٹ کرنیوالے اہلکار کو معطل کر دیا گیا؟ فواد چوہدری کا صحافی کے سوال پر حیرت انگیزجواب، وضاحت کردی

3  فروری‬‮  2019

لاہور( این این آئی)وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات فواد چوہدری نے سوشل میڈیا کے مطابق نواز شریف کو سلیوٹ کرنے والے پولیس اہلکار کو معطل کرنے کے حوالے اطلاعات کی تردید کر دی ۔ گزشتہ روز ایک صحافی

نے سوال کیا کہ سوشل میڈیا پر آرہا ہے کہ ہسپتال میں نوازشریف کو سلیوٹ کرنے والے پولیس اہلکار کو معطل کر دیا گیا ہے ۔ جس پر فواد چوہدری نے کہا کہ ہم چھوٹے دل کے لوگ نہیں ہیں۔

موضوعات:



کالم



سرمایہ منتوں سے نہیں آتا


آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…