اقتدار میں آنے سے پہلے پروٹوکول کیخلاف باتیں کرنیوالے عارف علوی نے صدر بننے کے بعدخود ہی قانون کی دھجیاں اڑا دیں فیملی کے ہمراہ مری پہنچے تو جانتے ہیں پولیس اہلکاروں، سیاحوں پر کیا بیتی؟

3  فروری‬‮  2019

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) صدرمملکت عارف علوی مری میں فیملی کیساتھ پہنچ گئے ، ان کی آمدکے موقع پر روٹ پر درجہ حرارت منفی 4 درجہ میں سخت سردی کے دوران جابجا پولیس اہلکار تعینات کردئیے گئے۔روزنامہ جنگ کے مطابق 17میل ،مری ایکسپریس وے ،لارنس کالج بائی پاس روڈ،مسیاڑی لنک روڈ اور پنجاب ہائوس مری کی طرف جانیوالی شاہراہوں پر پولیس دکھائی دی پروٹوکول

کیخلاف باتیں کرنے والے اور اقتدار میں آنے سے پہلے ایسے کام کرنیوالوں کیخلاف سخت زبان استعمال کرنے والے اب خود اقتدار میں آئے تو پروٹوکول کے بغیر انکا بھی گزارا نہیں ہوا پولیس اہلکار سخت سردی میں ٹھٹھرتے نظر آئے جبکہ متعدد بیمار بھی ہوگئے مقامی لوگوں کو بھی پروٹوکول کی وجہ سے شدید مشکلات کاسامنا رہا۔جبکہ دور دراز سے آنے والے سیاحوں کو بھی شدید ذہنی کوفت ہوئی ۔

موضوعات:



کالم



سرمایہ منتوں سے نہیں آتا


آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…