پولیس عوام کی محافظ ہے لیکن ۔۔! شہباز شریف کاساہیوال میں کار سوار فیملی پر فائرنگ کے واقعہ پر شدید ردعمل سامنے آگیا، بڑا مطالبہ کردیا

19  جنوری‬‮  2019

اسلام آباد (این این آئی) قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف شہباز شریف کی ساہیوال میں کار سوار فیملی پر فائرنگ کی مذمت کرتے ہوئے کہاہے کہ واقعہ انتہائی افسوسناک اور ناقابل برداشت ہے۔ ایک بیان میں انہوں نے کہاکہ پنجاب حکومت واقعے کی اعلی سطح تحقیقات کرائے تاکہ اصل محرکات کا پتہ چل سکے۔

انہوں نے کہاکہ پولیس عوام کی محافظ ہے لیکن اس کے ہاتھوں اس قسم کے واقعات سرزد ہونے سے عوام کے اس پر اعتماد کو متزلزل کردیتے ہیں ۔انہوں نے کہاکہ پولیس نظام کو بہتر بنانے پر توجہ دی جائے اور ذمہ داروں کے خلاف سخت کارروائی ہونی چاہیے۔انہوں نے متاثرہ خاندانوں سے ہمدردی کااظہار کیا۔

موضوعات:



کالم



شاہ ایران کے محلات


ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن (دوم)

فردوسی کی شہرت جب محمود غزنوی تک پہنچی تو اس نے…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی اصل تحریک حسین باقری ہیں‘ یہ…

ہم کرنا ہی نہیں چاہتے

وہ وجے تنوار تھا‘ ذات کا گجر تھا‘ پیشہ پہلوانی…

ٹھیکیدار

یہ چند سال پہلے کی بات ہے اور شہر تھا وینس۔ وینس…

رضوانہ بھی ایمان بن سکتی تھی

یہ کہانی جولائی 2023 ء میں رپورٹ ہوئی تھی‘ آپ…

ہم مرنے کا انتظار کیوں کرتے ہیں؟

’’میں صحافی کیسے بن گیا؟‘‘ میں جب بھی اس سوال…

فواد چودھری کا قصور

فواد چودھری ہماری سیاست کے ایک طلسماتی کردار…